Total Pageviews

Wednesday, 1 October 2014

ایلو ویرا کے فوائد

 http://www.aloeverancl.com/uploads/9/1/9/7/9197491/733562_orig.jpg
ایلو ویرا ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو زیادہ تر دیسی طریقہ علاج میں زیادہ مقبول ہے۔  اس پودے میں وہ تمام وٹامن اور منرل موجود جو انسانوںکے لیے بہت ضروری ہیں۔  یورپی سائنس دان اسے جادوئی پودا بھی کہتے ہیں۔  بہت ساری دوا ساز اور کاسمیٹکس بنانے والی کمپنیاں اسے اپی پراڈکٹس میں استعمال کرتی ہیں۔  چہرے پر داغ، دھبے ، جھریوں اور زخم کے نشان کو ختم کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔  اس کے گودے میں انزائیممز، امائینو ایسڈ ، وٹامن اور منرلز پائے جاتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment